مندرجات کا رخ کریں

بلال بن سعد سكونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلال بن سعد سکونی
بلال بن سعد السكوني
معلومات شخصية
نام بلال بن سعد السكوني
الوفاة 110ھ - 111ھ

دمشق
مواطنة  خلافت امویہ
الحياة العملية
پیشہ محدث


بلال بن سعد بن تمیم السکونی ، ابو عمرو الدمشقی آپ دمشق کے امام و مبلغ، تابعی ، محدث اور حدیث کے راویوں میں سے تھے۔آپ عوام کے لیے مفید واعظ تھے. [1]

روایت حدیث

[ترمیم]

انھوں نے اپنے والد سعد بن تیم سے، معاویہ بن ابی سفیان، جابر بن عید اللہ اور حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت کی۔امام اوزاعی، عبد اللہ بن العلاء، عبد الرحمٰن بن یزید بن جابر اور سعید بن عبد العزیز نے ان سے روایت کی ہے۔ [2]

جراح و تعدیل

[ترمیم]

ابو زرعہ الدمشقی نے کہا: آپ اہل شام کے امام تھے اور حسن بصری عراق کے لیے امام تھا۔ انھوں نے یہ بھی کہا: میں نے بلال بن سعد سے زیادہ فصیح و بلیغ کسی کو نہیں سنا۔محمد ابن سعد نے اپنی طبقات میں کہا: بلال بن سعد ثقہ ہیں۔ ابن حبان البستی رحمہ اللہ کہتے ہیں: وہ زہد وتقویٰ پرست تھے۔امام عجلی نے کہا: بلال بن سعد السکونی سدوسی، ثقہ تابعی ہیں۔ حافظ ذہبی نے کہا: ثقہ۔ ابن حجر نے کہا: امانت دار اور نیک بندہ تھا۔ [3]

وفات

[ترمیم]

آپ نے 110ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الدين الذهبي (2004)۔ سير أعلام النبلاء۔ بيت الأفكار الدولية۔ ج الأول۔ ص 1244
  2. أبو نعيم الأصبهاني (1996)۔ حلية الأولياء وطبقات الأصفياء۔ دار الفكر۔ ج الخامس۔ ص 233
  3. "ص255 - كتاب الثقات للعجلي ت البستوي - باب بلال - المكتبة الشاملة"۔ shamela.ws۔ 30 سبتمبر 2023 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-23 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف= (معاونت)
  4. لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔